چھتری برن ہیرا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - چھتری نما کٹاؤ کا قیمتی ہیرا، نیلگوں آبی رنگ کا ہیرا اچھی قسم میں شمار ہوتا اور زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - چھتری نما کٹاؤ کا قیمتی ہیرا، نیلگوں آبی رنگ کا ہیرا اچھی قسم میں شمار ہوتا اور زیادہ پسند کیا جاتا ہے۔